طاؤس گردن
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - برصغیر کے ایک کپڑے کا نام جس پر مور کی گردن سے مشابہ رنگ برنگے نقش و نگار ہوتے تھے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - برصغیر کے ایک کپڑے کا نام جس پر مور کی گردن سے مشابہ رنگ برنگے نقش و نگار ہوتے تھے۔